پاکپتن کے نواحی چک میں خاوند نے بیوی کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا

بدھ 27 جون 2018 16:01

پاکپتن۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) خاوند نے بیوی کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق چک 13-KBکے 20سالہ شہزاد کا اپنی18 سالہ بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا، گذشتہ روز گھریلو جھگڑے پر شہزاد نے اپنی بیوی کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا،پولیس نے مقتولہ کے ورثاء کے بیان پر شہزاد اور اس کی والدہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :