راجہ جہانداد نے چوہدری نثار گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

بدھ جون 16:22

راولپنڈی27جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے راہنما اور کنٹونمنٹ بورڈ کے سابق نائب صدر راجہ جہانداد نے کہا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی ملک ابرار نے کینٹ کے علاقوں میں پانی کا بحران پیدا کیا اور ترقیاتی کام نہیں کرائے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔راجہ جہانداد نے مسلم لیگ (ن)کو چھوڑنے اورچوہدری نثار گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔