سیکریٹری داخلہ سندھ نے اپنے عہدے کا چا ر ج سنبھال لیا

بدھ 27 جون 2018 16:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق آفیسر آف پی اے ایس (بی ایس 20) ہا رو ن احمد خا ن نے 21جو ن 2018کو سیکریٹری داخلہ حکومت سندھ کے عہدے کا چا ر ج سنبھال لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :