ادارہ فروغ قومی زبان شعبہ خطاطی کے زیر اہتمام خطاطی کی نمائش و تقریب آئندہ ہفتے ہو گی

بدھ جون 16:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) ادارہ فروغ قومی زبان شعبہ خطاطی کے زیر اہتمام خطاطی کی نمائش و تقریب اگلے ہفتہ منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اس نمائش میں پاکستان کے نامور خطاطوں کے ساتھ ساتھ برادر دوست اسلامی ملک تیونس کے نامور خطاطوں کے فن پاروں کی نمائش بھی شامل ہے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات،، نشریات و قومی تاریخ و ادبی ورثہ بیرسٹر علی ظفر مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ تیونس کے سفیر اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے سیکرٹری انجینئر عامر حسن بطور مہمانان اعزاز تقریب میں شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :