تیمرگرہ میں گھرکی دیوارگرنے سے ایک بچہ جاں بحق ، خاتون زخمی

بدھ 27 جون 2018 16:29

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) تیمرگرہ میں گھرکی دیوارگرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق چکدرہ کے علاقے شہزادی میں تیزآندھی اورطوفان کے باعث سات سالہ بچہ مذکرولددلارم سکنہ شہزادی تیمرگرہ جاں بحق جبکہ ایک خاتون یاسمین زوجہ پوردل شدیدزخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

زخمی کوفوری طبی امدادکیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :