ہنگوپولیس کی کارروائی،اقدام قتل اوراغوائیگی میں ملوث ملزم گرفتار

بدھ جون 16:29

ہنگوپولیس کی کارروائی،اقدام قتل اوراغوائیگی میں ملوث ملزم گرفتار
ہنگو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) ہنگوپولیس نے علاقہ چمبہ گل میں کارروائی کے دوران قتل،،اقدام قتل اوراغوائیگی میں مطلوب مجرم اشتہاری کوگرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوہنگو شہاب علیشاہ کی خصوصی ہدایت پرتھانہ سٹی پولیس نے ڈی ایس پی ہیڈکواٹرعمرحیات خان کی قیادت میں علاقہ چمبہ گل میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران قتل،،اقدام قتل اوراغوائیگی میں مطلوب مجرم اشتھاری حافظ نویدولدنزربندسکنہ سرکی پیالہ کوگرفتارکرلیا۔ملزم نے 2006میں تین افرادمیرجنان، نورزادہ اورمحمدسہیل کوقتل جبکہ مسماتہ ر بی بی کوزخمی اور 2010میں مول کمپنی کے سی ار او فیاض اوراس کے ڈرائیورکوبھی اغوا کرنے میں ملوث رہا۔۔پولیس نے مزیدملزم کے خلاف مزیدتفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :