شرافت علی شاہد کی کتاب شعر اور شریعت شائع ہوگئی

بدھ جون 16:29

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء)ٹانک سے تعلق رکھنے والے صوبے کے مشہورشاعر شرافت علی شاہد کی کتاب شعراورشریعت شائع ہوکر مارکیٹ میں آگئی ۔

(جاری ہے)

کتاب کے حوالے سے شاعر کا کہنا ہے کہ اس کتاب میں انھوں نے شعر کی اسلامی اہمیت کو اجاگر کیاہے، وہ لوگ جو کہ شعرو شاعری کو پسند نہیں کرتے تھے ان کیلئے اس کتاب میںدلچسپی کا پہلو موجودہے جوان کوپسندآئیگا۔