Live Updates

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس ،ْعمران خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

بدھ 27 جون 2018 17:10

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس ،ْعمران خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی،عمران خان کے وکیل نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شریک ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات