ْشہر یو ں کو صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی ان کی او لین تر جیح ہے ‘چوہدری محمد اسلم

بدھ 27 جون 2018 17:10

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء)چیف ایگز یکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھا رٹی نارووال ڈا کٹر چو ہد ری محمد اسلم نے کہا ہے کہ شہر یو ں کو صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی ان کی او لین تر جیح ہے ،اس مقصد کے حصو ل کے لیے وہ دن را ت کو شا ں ہیں ، مر یضو ں کی دیکھ بھا ل اور انہیں بر وقت ادویا ت کی فرا ہمی کو ہر صورت یقینی بنا یا جا ئے گا ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روزبدو ملہی ،تلو نڈی بھنڈراں ،گدیا ں ،پیجو وا لی اور ڈیر انو الہ کے رورل ہیلتھ سنٹرزاور بنیا د ی مر کز صحت کا دورہ کرتے ہو ئے کیا ۔ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسرز ڈا کٹر لطیف افضل ،ڈا کٹر محمد طارق ،ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر خا لد محمو د کے علا وہ ودیگر سٹاف بھی اس مو قع پر مو جو د تھا ۔

(جاری ہے)

سی ای او ہیلتھ نارووال نے کہا کہ آر،ایچ ،سیزاور بی ایچ یو ز کی سطح پر صحت کی بنیا د ی سہو لیا ت کے حوا لے سے جد ید تر ین آلا ت اور وافر مقدار میں ادویا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے تا کہ کسی بھی مر یض کو پر یشا نی کا سا منا نہ کر نا پڑے ۔

سی ای او ہیلتھ نے سنٹرز پر تعینا ت انچا رج ڈا کٹر اور سٹاف کو ہد ایت کی کہ وہ اپنی ڈیو ٹی ایما ند اری اور خد مت خلق کے جذبے کے تحت سرانجا م دیں اور رو رل ہیلتھ سنٹرز وبنیا دی مر کز صحت میں آنے وا لے مر یضو ں کے علا ج معا لجے اور ان کی دیکھ بھا ل پر خصو صی تو جہ دیں اوراس حوا لے سے کسی قسم کی غفلت کو بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔