ڈا ئریکٹر الیکشن طا ہر منصور خا ن کا سینئر اسسٹنٹ پر یذائیڈنگ اورپر یذائیڈنگ افسران کے ٹریننگ سیشن کا دورہ

بدھ 27 جون 2018 17:12

ڈا ئریکٹر الیکشن طا ہر منصور خا ن کا سینئر اسسٹنٹ پر یذائیڈنگ اورپر ..
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) صو با ئی الیکشن کمشنر آفس لا ہو ر کے ڈا ئریکٹر الیکشن طا ہر منصور خا ن کا سٹاف آفیسرو فو کل پر سن بر ائے ڈ سٹر کٹ الیکشن کمشنر نارووال ڈی ای سی سید ظہیر حسین شا ہ کے ہمر اہ آئند ہ قو می انتخا با ت کے حوا لے سے گور نمنٹ ہا ئی سکو ل نارووال میں جاری سینئر اسسٹنٹ پر یذائیڈنگ اورپر یذائیڈنگ افسران کی ٹریننگ سیشن کا دورہ کیا اور الیکشن کمشنر پا کستا ن کی طرف سے شرکا ء ٹریننگ کو دی جا نے وا لی سہو لیا ت کا جا ئزہ لیا ۔

ڈا ئریکٹر الیکشن طا ہر منصور خا ن نے اس مو قع پر کہا کہ آزاد ،منصفا نہ اور پر امن انتخا با ت کا انعقاد ایک چیلنج اور ہم سب کی مشترکہ ذمہ دا ری ہے جسے ہر صورت نبھا نا ہو گا ۔ ڈا ئریکٹر الیکشن نے اس مو قع پر تما م انتخا بی افسران کو ہد ا یت کی کہ وہ ضلع نارووال میں الیکشن کمیشن پا کستا ن کی طر ف سے جاری شدہ کو ڈ آف کنڈ کٹ کی مکمل پا سدار ی کو ہر حال میں یقینی بنا یا جا ئے ۔

(جاری ہے)

فو کل پر سن بر ائے ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر سید ظہیر حسین شا ہ نے ڈا ئر یکٹر الیکشن کو بتا یاکہ ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر نارووال کی زیر نگرانی ضلع نارووال میں آئندہ ہونے والے قو می انتخا با ت بر ائے 2018 کے لیے اب تک مختلف سیشنز پر مشتمل ٹریننگ میں 5981 افراد کو ٹر یننگ دی جا چکی ہے۔