ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سے چائینیز قونصل جنرل کی ملاقات

بدھ جون 17:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی سے قونصل جنرل چائنا نے ملاقات کی اور چائنیز باشندے چین زیو کے قتل کی تفتیش میں ابتک ہونیوالی پیش رفت سے آگاہی حاصل کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عبداللہ شیخ،ایس ایس پی سی ٹی ڈی پرویز چانڈیو نے چائنیز شہری کے قتل کیس پر پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے مجموعی اقدامات پر قونصلیٹ جنرل چائنا کو تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :