مستونگ پولیس کا چھاپہ، ایک منشیات فروش گرفتار

بدھ 27 جون 2018 17:03

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) ایس پی مستونگ محمدایوب اچکزئی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او سٹی انسپکٹر عبدالقدوس دہوار نے پولیس چھاپہ مار ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکرلطیف مری نامی منشیات فروش کوگرفتار کرکے اس سی50 پڑی ہیروئن اور15 پڑی شیشہ برآمد کرکی9(a)CNSایکٹ کے تحت FIRدرج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی