قربان لائنز،ٹریفک وارڈنز کا رکشہ ڈرائیورپر تشدد

بدھ 27 جون 2018 17:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) قربان لائنز،ٹریفک وارڈنز کا رکشہ ڈرائیورپر تشدد، رکشہ ڈرائیور نے کہا کہ وارڈنزنے تھپڑ اوروائرلیس سیٹ سر پر مارا۔ذرائع کے مطابق قربان لائنزپر ٹریفک وارڈنز نے رکشہ ڈرائیورپر تشدد کیا۔

(جاری ہے)

رکشہ ڈارئیور عثمان کا کہنا تھا کہ وارڈنزنے تھپڑ اوروائرلیس سیٹ سر پر مارا۔ سروس لائن پرکھڑا تھا وارڈنز نیرکشے کی سیٹ نکال لی رکشہ ڈرائیور نے مزید بتایا کہ مجھے روک کرباقی گاڑیوں کوجانے دیا گیامیں نے کہا سارا قانون غریبوں کیلئے ہے تووارڈنز سیخ پا ہوگئے تشدد کرنیوالے و ارڈنزکیخلاف پولیس کودرخواست دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :