ایس ایس پی لورالائی برکت حسین کھوسہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بدھ 27 جون 2018 17:34

لورالائی۔27جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء)ایس ایس پی لورالائی برکت حسین کھوسہ نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایس ایس پی لورالائی برکت حسین کھوسہ نے چارج سنھبال کر دفتری کام شروع کر دیا، عوامی حلقوں نے انکو چارج سنھبالنے پر مبارکباد دی ہے۔