ڈپٹی کمشنرلورالائی عمران ابراہیم بنگلزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

بدھ 27 جون 2018 17:34

لورالائی۔27جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء)ڈپٹی کمشنرلورالائی عمران ابراہیم بنگلزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کیا ہے، دریں اثنا ء ان سے مختلف محکموں کے آفسران نے ملاقات کی اور انہیں نیا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور عوامی حلقوں ان کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔