جوہانا کونتا اور ٹیمیاببوس ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

بدھ 27 جون 2018 17:42

جوہانا کونتا اور ٹیمیاببوس ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) برطانوی کھلاڑی جوہانا کونتا اور ٹیمیا ببوس نے ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

برطانیہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جوہانا کونتا اور ان کی اٹالین جوڑی دار ٹیمیا ببوس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کدرا ٹسوا اور کشینوک کو سخت مقابلے کے بعد 6-1، 5-7 اور 10-6 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

متعلقہ عنوان :