امریکہ، زیر تعمیر اسپتال میں دھماکا،ایک شخص ہلاک، 12زخمی

بدھ 27 جون 2018 17:42

آسٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) مریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے گیٹس ویل میں زیر تعمیر اسپتال میں دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے گیٹس ویل میں زیر تعمیر اسپتال میں دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہو گئے۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے گیٹس ویل میں اسپتال کے زیر تعمیر حصے میں زوردار دھماکا ہوا جس سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد اسپتال بند کردیا گیا اور داخل مریضوں کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کرد یا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

متعلقہ عنوان :