فیصل آباد، فائرنگ و تشدد کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد لہولہان

بدھ 27 جون 2018 18:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) فائرنگ و تشدد کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد لہولہان ‘تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 42ر ب میں گھریلو جھگڑے پر بائیس سالہ بصری بی بی دختر غلام فرید کو ماموں اظہر حسین نے گولیاں مار دیں ‘260ر ب کے رہائشی ستائیس سالہ یاسر علی ولد محمد علی کو ڈاکوئوں نے لوٹ مار کے بعد گولیاں مار دیں ‘مخالفین کے تشدد سے 73ر ب کے رہائشی چھتیس سالہ طارق ولد سرور ‘سول لائن میں انتیس سالہ عمران ولد عبدالرحمن ‘225ر ب میں اٹھائیس سالہ اعجاز ولد یونس اور 73ر ب میں فاروق ولد علی رضا کو بھی پلاٹ کے تنازعہ پر گولی لگنے سے زخمی ہوا زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے

متعلقہ عنوان :