لاہور،اینٹی نارکوٹکس عدالت نے منشیات مقدمے میں ملوث ملزم کو بائیس ماہ قید و جرمانے کی سزا سنا دی

بدھ جون 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) اینٹی نارکوٹکس عدالت کے جج ارشد مسعود نے منشیات کے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے مقدمے میں ملوث ملزم کو بائیس ماہ قید و جرمانے کی سزا سنا دی ہے بتایاگیا ہے کہ ملزم کیخلاف اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک کلو چرس برآمد ہونے پر 2016ء میں مقدمہ درج کیا تھا ملزم پر عائد جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو قید و جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔

متعلقہ عنوان :