میئر سرگودھا ملک اسلم نوید نجی دورے پر لندن روانہ

بدھ جون 18:48

سرگودھا۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) میئر میونسپل کارپوریشن سرگودھا ملک اسلم نوید نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے، ذرائع کے مطابق میئر سرگودھا لندن میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کرینگے جبکہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کرینگے، امکان ہے کہ وہ 30جون کو واپس سرگودھا آ جائینگے۔