منشیات فروشی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 22ماہ قید ، ہزاروں روپے جرمانہ

بدھ جون 18:48

عارف والا۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) ایڈیشنل سیشن جج نے منشیات فروشی کے ملزم کو 22ماہ قید اور پندرہ ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا ،تفصیل کے مطابق تھانہ چک بیدی کے مشہور منشیات فروشی کے مقدمہ کافیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے ملزم منظوراحمد سکنہ23/SP کو22 ماہ قید اور پندرہ ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا، ملزم منظوراحمد کیخلاف1075 گرام چرس برآمد گی کا مقدمہ تھانہ چک بیدی میں درج ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :