عارفوالا،رواںسال2018 ء کا دوسرا سورج گرہن13 جولائی کو لگے گا

بدھ جون 18:48

عارف والا۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) رواںسال2018 ء کا دوسرا سورج گرہن13 جولائی کو لگے گا، ماہرین علم نجوم کے مطابق رواں سال کا دوسرے سورج گرہن کا آغاز ایک بجکر 48 منٹ پر ہوگا، مکمل جزوی گرہن 3 بجکر ایک منٹ جبکہ اختتام 4 بجکر 13منٹ پر ہوگا،یہ گرہن پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک امریکہ ،،کینیڈا ، بھارت ،،بنگلہ دیش،، برازیل ،ارجنٹائن ،،یورپ میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔