پاکستان سمیت دنیا بھر میں امداد باہمی کا عالمی دن 2 جولائی کو منایا جائے گا

بدھ 27 جون 2018 18:48

عارف والا۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں امداد باہمی کا عالمی دن 2 جولائی کو منایا جائے گا، اس سلسلہ میںعارفوالا سمیت ملک بھرمیں سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد عوام الناس میں امداد باہمی بارے شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے، الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :