عدالتی پابندی ختم ہونے کے بعد معذور افراد کا تین فیصد ملازمت کو ٹہ پر عملدرا ٓ مد کے لئے اقدامات تیز کئے جا ئیں گے، سارہ حیات

بدھ 27 جون 2018 18:55

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(جنرل) سا رہ حیات نے چیف ایگز یکٹو آ فیسر ایجوکیشن اتھا ر ٹی قا ضی طار ق محمو دو د یگر افسران کو ہدا یت کی کہ معذور و نا بینا افراد کی ما ہا نہ اجر ت کے حو الے سے کو ئی غیر ضروری تا خیر نہ کی جائے ۔ عدا لتی پا بند ی کی و جہ سے ابھی بھر تیاں نہیں ہو ر ہی تا ہم پا بند ی ختم ہو تے ہی تین فیصد کو ٹہ پر عملدرا ٓ مد کے لئے اقدامات تیز کئے جا ئیں گے۔

ملکی تر قی کو یقینی بنانے کے لئے ز ند گی کے ہر شعبے سے تعلق ر کھنے والے افراد کو معا شی سر گر می میں شا مل کر نا ضروری ہے۔ ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس را ولپنڈی میں پی ڈبلیو ڈیز کے سلسلے میں منعقدہ اجلا س کی صد ا رت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈائریکٹر سو شل و یلفیئر محمد اسلم میتلا ، ڈسی ای اوایجو کیشن قا ضی طا رق، ڈاکٹر فا ضیہ ڈسٹر کٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن ، فو کل پر سن نابینا ومعذ ور افراد نبیل ستی، عمران و دیگر متعلقہ سرکاری افسران نے شر کت کی۔

سا رہ حیا ت نے کہا ہے کہ حکو مت پنجاب نے اس ضمن میں عملی اقدامات کا آغاز کر تے ہو ئے سر کا ری محکمو ں میں بھر تی کے حوالے سے مقر رہ 03فیصد کوٹے پر عملدرآمدکو یقینی بنایا گیا ہے اور ا ن کی آسانی کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ٹرا نسفر و پو سٹنگ کو گھر کے قر یب ترین ادارے میں ایڈ جسٹ کیا گیا ہے تا کہ ان معذ ور و نا بینا افراد کو ز ند گی کے مر کز ی د ھا رے میں شامل کیا جا سکے ۔

انہوں نے کہا کہ بلا شبہ معذوور افراد کو اللہ اس ایک کمی کے ساتھ بے شمار دو سر ی نعمتو ں سے نوا زتا ہے اور اب یہ ہما ری ذمہ دا ری ہے کہ ان کی صلا حیتوں کو برئوے کار لا تے ہو ئے معاشرے کے فعا ل ر کن بنا نے کی کو شش کریں تا کہ کسی پر بو جھ بننے کے بجائے و ہ کا ر آمد افرا دی قو ت بن سکیں۔ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفئیر محمد اسلم میتلا نے اس مو قع معذ ور و نابینا افراد کی بھر تیو ں اورروزانہ اجر ت کے حو الے سے ہو نے والی پیش ر فت سے آگاہ کر تے ہو ئے کہا کہ حکو متی ہد ایت کے مطا بق ان افراد کو مختلف سرکاری محکموں میں میر ٹ کی بنیا د پر بھر تی کر نے کے بعد اس با ت کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے کہ ان سے کو ئی سہل اور ان کی صلا حیتو ں کیمطابق کام لیاجائے نہ کہ انہیں تر س و ہمد ر دی کی نذ ر کرتے ہو ئے ان کی با قی صلا حیتو ں کو بھی ضا ئع کیا جا ئے ۔

انہوں نے کہا کہ معذ ور افراد کی جانب سے مو صول ہو نے شکایات پر بھی پیش ر فت کی جا رہی ہے اور جس محکمے میں انہیں مشکلات کا سامنا ہے وہا ں کے سربراہ کوخصوصی ہد ایات پر مشتمل پمفلٹس بھیجے جا ئیں گے تا کہ وہ انہیں تمام سٹاف میںآگاہی کے لئے استعمال کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :