خانیوال ،ْ ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈائیور اپنی ہی ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر جاں بحق

بدھ جون 19:03

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈائیور اپنی ہی ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گراین سٹی ڈاہا چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے اپنے ہی ٹریکٹر ٹرالی تلے آکرڈرائیور 24سالہ شوال حسین ولد نذر محمد سکنہ کچی پکی جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122جائے حادثہ پر پہنچی مگر شوال حسین شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع ہی پر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ورثا کے حوالے کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :