یورپی مارکیٹ میں پاکستانی رسائی بہتر بنانے میں جرمنی کا کردار قابل تحسین ہے، دوطرفہ تجارتی حجم کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، ٹیکنیکل اور انجینئرنگ فیلڈ میں جرمنی کی ترقی قابل تقلید ہے، سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تکنیکی معاونت کا خیر مقدم کرینگے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری سے جرمنی سفیر مارٹن کابلر کی ملاقات کے دوران گفتگو

بدھ جون 19:03

یورپی مارکیٹ میں پاکستانی رسائی بہتر بنانے میں جرمنی کا کردار قابل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری نے کہا کہ یورپی مارکیٹ میں پاکستانی رسائی بہتر بنانے میں جرمنی کا کردار قابل تحسین ہے، دوطرفہ تجارتی حجم کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، ٹیکنیکل اور انجینئرنگ فیلڈ میں جرمنی کی ترقی قابل تقلید ہے، سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تکنیکی معاونت کا خیر مقدم کرینگے، مارٹن کابلر نے کہا کہ سی پیک منصوبوں میں جرمنی ادارے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری سے جرمنی سفیر مارٹن کابلر نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔حسن عسکری نے کہا کہ یورپی مارکیٹ میں پاکستانی رسائی بہتر بنانے میں جرمنی کا کردار قابل تحسین ہے، دوطرفہ تجارتی حجم کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، ٹیکنیکل اور انجینئرنگ فیلڈ میں جرمنی کی ترقی قابل تقلید ہے، سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تکنیکی معاونت کا خیر مقدم کرینگے۔ مارٹن کابلر نے کہا کہ سی پیک منصوبوں میں جرمنی ادارے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :