Live Updates

کراچی کے الیکشن ٹربیونل نے تمام اپیلیں نمٹادیں

عمران خان، مراد علی شاہ، فاروق ستار، فہمیدہ مرزا، عبدالقادر پٹیل، وسیم آفتاب کے بعد خواجہ اظہار کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت

بدھ 27 جون 2018 19:16

کراچی کے الیکشن ٹربیونل نے تمام اپیلیں نمٹادیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) کراچی کے الیکشن ٹربیونل نے تمام اپیلیں نمٹاتے ہوئے عمران خان، مراد علی شاہ، فاروق ستار، فہمیدہ مرزا، عبدالقادر پٹیل، وسیم آفتاب کے بعد خواجہ اظہار کو بھی قومی اسمبلی کے حلقے 243 سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف مجموعی طور پر دائر تمام 206 اپیلیں نمٹادی گئی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات