گورنر سندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمر کی طویل علالت کے بعد انتقال پر مصطفی کمال اظہار افسوس

بدھ 27 جون 2018 19:23

گورنر سندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمر کی طویل علالت کے بعد انتقال ..
ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے گورنر سندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمر کی طویل علالت کے بعد انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان انہوںنے مرحوم کے سو گوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔