نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے امریکہ کی کراچی میں تعینات نئی قونصل جنرل مس جواہن کی ملاقات

بدھ 27 جون 2018 19:37

نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے امریکہ کی کراچی میں تعینات نئی قونصل ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے امریکہ کی کراچی میں تعینات نئی قونصل جنرل مس جواہن نے وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ نے نئی قونصل جنرل کو سندھ میں تعیناتی پر مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ کراچی ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔وزیراعلی سندھ نے قونصل جنرل کو شیلڈ اور روایاتی کھیس کا تحفہ بھی پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :