لاہور بورڈ میں بائیومیٹرک حاضری کا نفاذ

بدھ جون 19:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور میں ملازمین کی حاضری کا بائیومیٹرک سسٹم نصب کردیا گیا ہی- اس اقدام کا مقصد ملازمین کی دفتر حاضری کے عمل کو باقاعدہ اور منظم بنانا ہی- اب تمام ملازمین صبح دفتر آتے ہوئے اور چھٹی کے اوقات میں اپنی بائیومیٹرک حاضری لگائیں گے۔

متعلقہ عنوان :