کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کاشیڈول

بدھ 27 جون 2018 20:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلے میں28جون کو سریاب گرڈسٹیشن کے سریاب IIفیڈرصبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی نیز یکم جولائی کو انڈسٹریل گرڈکے سعداللہ فیڈرسے صبح11بجے تا دوپہر2بجے بجلی بندرہے گی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں اوستہ محمدگرڈسٹیشن کے ترقیاتی کام کے سلسلے میں 11KVاوستہ محمد، سٹی، نورپور، اولڈگنداخہ اور جبل پور فیڈروں سے 27جون تا 15جولائی (روزانہ) صبح7بجے سے شام 6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :