سیکریٹری داخلہ سندھ نے اپنے عہدے کا چا ر ج سنبھال لیا

بدھ جون 20:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق آفیسر آف پی اے ایس (بی ایس 20) ہا رو ن احمد خا ن نے 21جو ن 2018کو سیکریٹری داخلہ حکومت سندھ کے عہدے کا چا ر ج سنبھال لیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :