کراچی میں بسنے والی اقلیتیں پیپلزپارٹی کیساتھ ہیں ،لعل چند اکرانی

بدھ 27 جون 2018 20:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے صدر لعل چند اکرانی، جنرل سیکریٹری پونجومل بھیل، انفارمیشن سیکریٹری انتھنی نوید نے مشترکہ بیان میں کہا کہ کراچی میں بسنے والی اقلیتیں پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی مینارٹی ونگ سندھ، سالار کراچی سعید غنی سمیت ہر امیدوار کی انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لیں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے صدر لعل چند اکرانی، جنرل سیکریٹری پونجومل بھیل، انفارمیشن سیکریٹری انتھنی نوید نے مشترکہ بیان میں کہا کہ پی ایس 104 میں بسنے والے غیر مسلم ہمیشہ کی طرح سعید غنی کے ساتھ ہیں۔#

متعلقہ عنوان :