انٹر ڈویڑنل والی بال چیمپئن شپ کا کل سے آغاز

بدھ 27 جون 2018 20:58

انٹر ڈویڑنل والی بال چیمپئن شپ کا کل سے آغاز
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) انٹر ڈویڑنل والی بال چیمپئن شپ کل سے پشاور میں شروع ہوگی، صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار کے مطابق پشاور میں منعقدہ اس چیمپئن شپ میں 7 ڈویڑن کی ٹیمیں حصہ لیں گی چیمپئن شپ کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :