امتیاز رشید صدیقی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر

بدھ 27 جون 2018 21:01

لاہور۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) گورنر پنجاب نے امتیاز رشید صدیقی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا ہے۔