جڑانوالہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی اپنے بھائی کی اکیشن مہم میں مصروف، دفتری امو ر ٹھپ ہو کر رہ گئے

بدھ 27 جون 2018 21:19

جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) جڑانوالہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی را ئے مصطفی با بر کھرل اپنے بھائی سا بق ایم پی اے و ٹکٹ ہو لڈ ر ن لیگ را ئے حیدر علی کھرل کی انتخابی مہم میں مصرو ف ، دفتری امو ر ٹھپ ہو کر رہ گئے،گو رنمنٹ آ ف پنجاب لو کل گو رنمنٹ اینڈ کمیو نٹی ڈویلمنٹ ڈیپا رٹمنٹ کی جا نب سے کو ڈا ٓ ف کنڈ کٹ کی شق 18پر عملدا رآ مد یقینی بنا یا جا ئے ۔

پی ٹی آئی امید وا رو ں کا سیکرٹری گو رنمنٹ آ ف پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سیکر ٹری گو رنمنٹ آ ف پنجاب گو رنمنٹ اینڈ کمیو نٹی ڈویلمنٹ ڈیپا رٹمنٹ کی جا نب سے عام انتخا با ت سا ل 2018الیکشن کمیشن آ ف پاکستا ن نے 2018کے سیکشن 233کے تحت کو ڈ آ ف کنڈ کٹ برا ئے الیکشن قو می و صو با ئی اسمبلی ہا ئے 2018نو ٹیفیکیشن جا ری کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں شق 2018کی جا نب تو جہ کر وا تے ہو ئے ہدا یت کی گئی ہے با حیثیت مئیر ، ڈپٹی میئر ، چیئر مین ، وا ئس چیئر مین ،میو نسپل کا ر پو ریشن ، میو نسپل کمیٹی یو نین کو نسل کی کسی بھی الیکشن مہم میں شمو لت و معا ونت سے مما نعت کی گئی ہے۔ مگر جڑانوالہ حلقہ این اے 102کے صو با ئی حلقہ پی پی 101سے ن لیگ کے امید وا ر و سا بق ایم پی اے را ئے حیدر علی کھرل کے بھائی چیئر مین میو نسپل کمیٹی را ئے مصطفی با برکھرل اپنے بھا ئی کی انتخا بی مہم زو روشو ر سے جا ری رکھے ہو ئے ہیں اور دفتر سے غا ئب رہنے کی وجہ سے میو نسپل کمیٹی کے امو ر ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں پی ٹی آ ئی امید وا رو ں نے اس حوالے سے سخت رد عمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے بتایا کہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی را ئے مصطفی با برکھرل نہ صرف انتخا بی ضا بطہ اخلا ق کی خلا ف ور زی کے مر تکب ہو رہے ہیں بلکہ میو نسپل کمیٹی کے کو نسلرز ، یو سی چیئر مینز، وا ئس چیئر مینز، پر سیا سی اثرو رسو خ کیسا تھ دبا ئو ڈالنے اور بلد یا تی ملا زمین کو بھی مبینہ طو ر ہر ن لیگ کے پینل کو وو ٹ ڈالنے پر مجبو ر کر رہے ہیں۔

لہٰذا سیکر ٹری لو کل گو رنمنٹ اینڈ کمیو نٹی ڈویلمنٹ ڈیپا رٹمنٹ از خو د نو ٹس لے کر کا رر وا ئی عمل میں لا ئیں۔