نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

بدھ 27 جون 2018 21:46

نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے نے پاک بحریہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ۔