احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ہے، ہماری پارٹی میں زیادہ ترٹکٹ پرانے کارکنوں کو دیئے ہیں، لوگوں کے تحفظات کو دور کرینگے، صحیح احتجاج صرف بنی گالا میں ہوا ہے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 27 جون 2018 22:03

احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ہے، ہماری پارٹی میں زیادہ ترٹکٹ پرانے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ہے، ہماری پارٹی میں زیادہ ترٹکٹ پرانے کارکنوں کو دیئے ہیں، لوگوں کے تحفظات کو دور کرینگے، صحیح احتجاج صرف بنی گالا میں ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ہے، ہماری پارٹی میں زیادہ ترٹکٹ پرانے کارکنوں کو دیئے ہیں، لوگوں کے تحفظات کو دور کرینگے، صحیح احتجاج صرف بنی گالا میں ہوا ہے، اس موقع پر چند کارکنوں نے لوٹے اٹھا کر احتجاج بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :