کوئٹہ ،پشتونخواملی عوامی پارٹی کی خواتین کی مخصوص نشست صوبائی اسمبلی کے امیدوار عارفہ صدیق دستبردا ر

بدھ 27 جون 2018 22:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے خواتین کی مخصوص نشست صوبائی اسمبلی کے امیدوار عارفہ صدیق دستبردار ہوئی الیکشن کمیشن کے مطابق پی کے میپ کی عارفہ صدیق خواتین کی مخصوص نشست برائے صوبائی اسمبلی سے دستبردار ہوئیں۔