نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلئے

بدھ جون 22:19

نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے حکم پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کیے۔

(جاری ہے)

خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ 28جون کو صبح جلدی اپنی دلائل مکمل کروں گا جس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ آپ آج ہی دلائل مکمل کریں میں رات دس بجے تک یہاں بیٹھا ہوں۔ جس پر خواجہ حارث نے اپنے دلائل جاری رکھے اور شام ساڑھے پانچ بجے تک دلائل مکمل کیے۔

متعلقہ عنوان :