راولپنڈی، منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں11ملزمان سی19لیٹر کھلی شراب،7بوتل شراب ،4 پستول 30بورمع14روند،5پتنگیں مع 2ڈوریںبر آمد

بدھ 27 جون 2018 22:37

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں11ملزمان سی19لیٹر کھلی شراب،7بوتل شراب ،4 پستول 30بورمع14روند،5پتنگیں مع 2ڈوریںبر آمد کرلیں تھانہ وارث خان پولیس نے شرافت سی5لیٹر کھلی شراب، تھانہ گوجرخان پولیس نے محسن سے 9لیٹر کھلی شراب ،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عدیل سے 5لیٹر کھلی شراب ،تھانہ جاتلی پولیس نے جاوید سی4بوتل شراب ،اسلم سے 3بوتل شراب ،جبکہ تھانہ ٹیکسلا پولیس نے تیمور کو غل غپاڑہ کرتے قابو کر لیا،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے شرافت سے 1 پستول 30بورمع4روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے نوید سے 1 پستول 30بورمع4روند،تھانہ چونترہ پولیس نے عادل سے 1 پستول 30بورمع6روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے احسان سے 1 پستول 30بور،تھانہ صادق آبا د پولیس نے الیا س سے 5پتنگیں مع 2ڈوریں بر آمد کرلیں۔

متعلقہ عنوان :