کراچی،نگراں وزیراعلیٰ فضل الرحمان سینئی امریکی قونصل جنرل مس جواہن کی ملاقات

بدھ 27 جون 2018 22:44

کراچی،نگراں وزیراعلیٰ فضل الرحمان سینئی امریکی قونصل جنرل مس جواہن ..
ْکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان سے امریکہ کی کراچی میں تعینات نئی قونصل جنرل مس جواہن نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے نئی قونصل جنرل کو سندھ میں تعیناتی پر مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ کراچی ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے قونصل جنرل کو شیلڈ اور روایاتی کھیس کا تحفہ بھی پیش کیا۔ #

متعلقہ عنوان :