پشاور، ڈیزل سے چلنے والی مسافربردارگاڑیوں کے لئے کرائے نامے جاری
بدھ 27 جون 2018 22:50
(جاری ہے)
روپے ،اے سی بسز273۔روپے،عام بسیں 205 ۔روپے اورلگژری بسیں 224 ۔روپے، پشاورسے ڈی آئی خان کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 403۔روپے ،اے سی بسز470۔
روپے،عام بسیں 352۔روپے اورلگژری بسیں 386 ۔روپے، پشاورسے ہری پور کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 187 ۔روپے ،اے سی بسز218۔روپے،عام بسیں 163 ۔روپے اورلگژری بسیں 179 ۔روپے، پشاورسے ایبٹ آباد کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 231 ۔روپے ،اے سی بسز270۔روپے،عام بسیں 203 ۔روپے اورلگژری بسیں222 ۔روپے، پشاورسے مانسہرہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 260 ۔روپے ،اے سی بسز303۔روپے،عام بسیں 228 ۔روپے اورلگژری بسیں 250 ۔روپے، پشاورسے مردان کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 69 ۔روپے ،اے سی بسز81۔روپے،عام بسیں 60۔روپے اورلگژری بسیں 66 ۔روپے، پشاورسے ملاکنڈ کے لئے فلائنگ کوچز/منی بسز 141 ۔روپے ،اے سی بسز165۔روپے،عام بسیں 123 ۔روپے اورلگژری بسیں 135 ۔روپے، پشاورسے تیمرگرہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 212 ۔روپے ،اے سی بسز247۔روپے،عام بسیں 186۔روپے اورلگژری بسیں 204 ۔روپے، پشاورسے مینگورہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 206 ۔روپے ،اے سی بسز240۔روپے،عام بسیں 180۔روپے اورلگژری بسیں 197 ۔روپے، پشاورسے دیر کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 300 ۔روپے ،اے سی بسز350۔روپے،عام بسیں 262۔روپے اورلگژری بسیں 287 ۔روپے، پشاورسے چترال کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 600 ۔روپے ،اے سی بسز700۔روپے،عام بسیں 525۔روپے اورلگژری بسیں 575 ۔روپے اورپشاورسے چارسدہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 32 ۔روپے ،اے سی بسز37۔روپے،عام بسیں 28۔روپے اورلگژری بسوں کا 31 ۔روپے کرایہ ہوگا جبکہ دینی مدارس اور تعلیمی اداروں کے طلباء ،نابینا/ خصوصی افراد اور 60 سال کے عمر سے زائد شہریوں کے لئے موجودہ 50 فیصد رعایت ہوگی اوراگر اے سی بسوں میں ائرکنڈیشن کام نہیں کررہا ہو تو ڈیلکس سٹیج کیرج گاڑیوںکا کرایہ وصول کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.