کوہاٹ میں منشیات کیخلاف کارروائی میں پانچ منشیات فروش گرفتار
بدھ 27 جون 2018 22:50
(جاری ہے)
منشیات کے خلاف اس آپریشن میں ایک اطلاع پر کاروائی کرتے ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹرمحمد وقاص نے پولیس نفری کے ہمراہ کالو خان بانڈہ کے علاقے میں دو مختلف مقامات پر اچانک چھاپے مارے جہاں منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث دو مبینہ منشیات فروشوں مسلم خان ولد سید عزیز سکنہ حافظ آباد اور افغان مہاجر سید آغا ولد الف خان ساکن پہلوان بانڈہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مجموعی طور پر ساڑھے چار کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ہے۔
زیر حراست منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج کرکے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔ادھر خفیہ اطلاعات پرایس ایچ او تھانہ محمد ریاض شہید انسپکٹر محمد علی نے بھی پولیس نفری کے ہمراہ باقی زئی اور تاندہ ڈیم کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران تین منشیات فروشوںمحمد سہیل، عامر سعید پسران سعید الحق اوراختر زمان ولد سبز علی خان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مجموعی طور پر 2150گرام چرس برآمد کرلی اور انکے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں الگ الگ مقدمات درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.