وا ٹر اینڈ سینی ٹیشن سر وسز کمپنی ایبٹ آباد بانڈہ جات میں پانی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ترجمان واسا

بدھ 27 جون 2018 22:58

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) وا ٹر اینڈ سینی ٹیشن سر وسز کمپنی ایبٹ آباد بانڈہ جات میں پانی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے ۔ وا ٹر اینڈ سینی ٹیشن سر وسز کمپنی ایبٹ آباد (واسا )کے تر جمان عمر سواتی کے مطابق بانڈہ غزن ،با نڈ ہ دلزاک ،لمبا میرا ،اور با نڈ ہ جلا ل خا ن میں زمینی پانی کا لیو ل کم ہو نے اور بجلی کی غیر ا علا نیہ لو ڈ شیڈ نگ اور کم وولٹیج کے با عث ٹیو ب و یلوں کی مو ٹر جلنے کی وجہ سے پا نی کی فر اہمی میں مشکلا ت کا سا منا آ رہا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے حل کے لیے واٹر سپلا ئی ڈ پیا ر ٹمنٹ نے تین ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو ایبٹ آ باد کی دس یو نین کو نسلو ں کو بلا تعطل صا ف پانی کی فر اہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔انہو ں نے مز ید کہا کے واٹر سپلا ئی ڈ پیا ر ٹمنٹ کے ملا زمین کی چھٹیا ں ختم کر کے ایمر جنسی نا فذ کر دی ہے۔جس کے مثبت نتا ئج سا منے آ رہے ہیں ۔عمر سواتی نے صا رفین سے اپیل کی ہے کہ جن علا قو ں میں پا نی کا مسلہ آ رہا ہو تو وہ واسا کے شکا یا ت سیل کے نمبر وں پر رابطہ کر یں اور صارفین پانی کے استعما ل میںا حتیا ط کر یں ۔

متعلقہ عنوان :