نگران صوبائی وزیر سردار تنویر الیاس خان اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے انجمن مزارعین کے وفد کی ملاقات

بدھ 27 جون 2018 23:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) نگران صوبائی وزیر پنجاب برائے زراعت، خوراک، پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سردار تنویر الیاس خان اور نگران صوبائی وزیر ہوم ڈیپارٹمنٹ شوکت جاوید سے اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے انجمن مزارعین کے وفد کی ملاقات ۔

(جاری ہے)

انجمن مزارعین کے وفد نے صوبائی وزراء کو سرکاری زرعی اراضی سے متعلق گزشتہ کئی دہآئیوں سے جاری اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔صوبائی وزیرسردار تنویر الیاس خآن نے محکمہ خوراک کے دفتر میں اہم اجلاس کے دوران انجمن مزارعین کے وفد سے ملاقات کی اور قانون اور انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے حل تجویز کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :