آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

بدھ 27 جون 2018 23:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) جمعرات 28 جون کو صبح 05:00 بجے تا دن 15:00 بجے تک دھمیال II-، گلشن آباد، کلیال، شاہ پور، 502ورکشاپ، اڈیالہ جیل، اڈیالہ، خصالہ، پی سی سوسائٹی، چکری، پڑیال، چہان، راجڑ، چونترہ، ایس پی ڈی، صادق پولٹری فارم، ارسلان پولٹری فارم فیڈرز،، صبح 07:00 بجے تادن 11:00 بجے تک خان آباد، لالہ زار، انڈسٹریل اسٹیٹ ، غوری ہرو، ٹیکسلا، نوازش شہید، مشتاق حُسین ، نواب آبادفیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک این پی ایفII-، سی بی آر II-، اڈیالہ جیل، خصالہ، شاہ پُور فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 11:00 بجے تک کلر، سہال کالج، نیو روات، ایچ پی ٹی 1-، آر سی سی آئی، ریڈکو، آر سی سی 2-، ڈی ایچ اے ہومز، پنڈ جھاتلہ ، جیل پارک 1-، آر سی سی ایکسپریس، پنڈ بورڈ، ماڈل ٹائون، فوجی فائونڈیشن، پیپسی ، ملٹری کالج، سرائے عالمگیر، منڈی بھلوال، اشرف شہید فیڈرز، صبح 11:00 بجے تادن 13:00 بجے تک پورن، شمس آباد، کھوڑ فیڈرز، دن 13:00 بجے تادن 15:00 بجے تک صدیق شہید، فتح پُور، ناصر شہید فیڈرز، ، صبح 08:00 بجے تادن 12:00 بجے تک ترلائی، سکیم 1-، ہائی وے فیڈرز، ، صبح 10:00 بجے تادن 16:00 بجے تک النور کالونی، فضائیہ، کھنہ II-فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 12:00 بجے تک شکر درہ، پیپل کالونی، ایس ڈی ڈبلیو، اٹک رورل فیڈرز، صبح 08:00 بجے تادن 11:00 بجے تک کلر، کے آر ایل، کھنہ II-، اے بلاک،کھنہ روڈ فیڈرز، صبح 06:00 بجے تادن 09:00 بجے تک شاہ اللہ دتہ، سنگجانی، پسوال فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک کے ایس مائینز، میجر ریاض شہید، سگھڑ پُور فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین کے مفادات کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے اور بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔