اے ایل پی پروگرام کا مقصد زرعی تحقیق اور ترقی کے عمل میں معاونت اور پک امریکہ ک سائنسی روابط کو مزید مستحکم کرنا اسلام ہے، ڈاکٹر یوسف ظفر

بدھ جون 23:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) اے ایل پی پروگرام کا مقصد زرعی تحقیق اور ترقی کے عمل میں معاونت کرنا اور پاکستان اور امریکہ کے مابین سائنسی روابط کو مزید مستحکم کرنا اسلام ہے۔ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر یوسف ظفر، نے ALP بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 29 ویں اجلاس کی صدار ت کی جس میں منصوبہ کی فنڈنگ کے لیے سفارشات پر غور کیا گیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ALP منصوبہ پاکستان کی زرعی تحقیق و ترقی کے لیے امریکہ کے تعاون سے شروع کیا گیا تا کہ طویل مدتی زرعی نظام کو تقویت بخشی جا یکٹر جنرسکے۔ یکٹو ڈائریکٹر ALP ڈاکٹر ڈائرل ، ایگزس موقع پر 28 منصوبہ جات پیش کیے گئے جس میں سے تمام تر کو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظوری دی۔ غلام رسول نے اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں شرکاء کو بریف کیا۔

(جاری ہے)

اس اجلاس کے موقع پر سابقہ اجلاس کے منٹس کی منظوردی گئی۔ اچئیرمین پی اے آر سی، ڈاکٹر یوسف ظفر،تمغہ امتیاز نے شرکاء پر زور دیا کہ پراسسنگ ٹائم کو کم سے کم کیا جائے اور اچھی کوالٹی کی تحقیق کو اپنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام اپنی ابتداء سے بہت اچھا چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والی ALP کے 9 ویں بیچ کو آن لائن کال کیا جائے گا تا کہ منصوبہ کی سفارشات کو کم وقت میں دیکھا جا سکے اور اسکے پراسسنگ ٹائم کو کم کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :