سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی ملاقات

بدھ جون 23:21

سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے بلاول ہائوس لاہور میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

جس میں سینیٹر رحمان ملک نے پارٹی صدر کو ملک کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا ۔بعد ازاں منڈی بہاالدین سے پاکستان عوامی تحریک کے ممبر ضلع کونسل فیصل حسین گوندل نے بلاول ہائوس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔