مسلم لیگ (ن) نے نواب شاہ کے پوتے جی ایم شاہ کو ٹکٹ جاری کردیا

بدھ 27 جون 2018 23:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ نے این اے 213 نواب شاہ کے پوتے جی ایم شاہ کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ جی ایم شاہ کا مقابلہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ہوگا۔